پیر، 9 جولائی، 2018

نیا پاکستان

السلام علیکم
پاکستان کے سارے پرانے استعمال شدہ گندگی میں لتھڑے ہوۓ سیاست دانوں کو اب پاکستان کو معاف کر دینا چاہیے
اور پاکستان کے عوام کو بھی چاہیے کہ  ان حرام خوروں کی اب جان چھوڑ دیں
خدا کے لئے نئے لوگوں کو موقع دیں
پاکستان کو موقع دیں
شکریہ
پاکستان